خیبرپختونخوا : مساجد میں 5 سے زائد افراد کی جماعت پر پابندی


پشاور: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیش نظر خیبرپختونخوا کی مساجد میں سماجی رابطہ کم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے بھی مساجد میں 5 سے زائد افراد کی جماعت پر پابندی لگا دی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ انسانی جانوں کی قدروقیمت کو سمجھتے ہوئےعلمائےکرام نے فیصلےسے اتفاق کیا ہے۔


متعلقہ خبریں