کورونا: پنجاب میں کاروباری مراکز کے اوقات کار تبدیل

سبزیوں سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی ہوئی ، وزارت خزانہ

لاہور: حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے حوالے سے جاری لاک ڈاؤن کے دوران دکانوں کے اوقات کار تبدیل کردیے ہیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ نئے اوقات کار پر کل سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

کورونا: عوام کو مکمل طور پر باخبر رکھا جائے، وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق صوبہ پنجاب میں نئے اعلان کردہ اوقات کار کے تحت کریانہ اور سبزی کی دکانیں صبح 9 بجے سے لے کر شاہ پانچ بجے تک کھلی رہیں گی۔

کورونا: ٹرین آپریشن معطلی میں غیر معینہ مدت تک توسیع

پنجاب میں قائم میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر اعلان کردہ نئے اوقات کار کا اطلاق نہیں ہو گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اس ضمن میں اعلان کیا ہے کہ کل سے صوبے کے تمام کاروباری مراکز کو شام پانچ بجے ہر قیمت پربند کرا دیا جائے گا۔

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا

ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واضح کیا ہے کہ نئے اوقات کار کا اطلاق میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر نہیں ہوگا۔ انہوں نےکہا ہے کہ نئے اوقات کار کا فیصلہ عوام کی صحت اوران کی زندگی کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں