کورونا، او آئی سی کے وزرائے خارجہ سطحی اجلاس ملتوی

او آئی سی کا دو روزہ اجلاس آج سے ابوظہبی میں شروع ہورہا ہے

فائل فوٹو


اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائےخارجہ سطح کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق او آئی سی وزرائےخارجہ کا 47 واں سالانہ اجلاس نائجرمیں 3 اور 4 اپریل کو ہونا تھا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کرنا تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان کورون اکی صورتحال بہتر ہونے پر کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں