کورونا: گراؤنڈ میں سونے والوں کے لیے مارکنگ کردی گئی

کورونا: گراؤنڈ میں سونے والوں کے لیے مارکنگ کردی گئی

لاس ویگاس: امریکی ریاست لاس ویگاس میں بے گھر افراد کے درمیان بھی فاصلہ قائم رکھنے کو یقینی بنانے کے لیے حکام نے گراؤنڈ میں مارکنگ کردی ہے۔

کورونا: برطانیہ میں13 سالہ بچہ موت کی آغوش میں سو گیا

عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق لاس ویگاس میں انتظامیہ اور پولیس حکام نے گراؤنڈ میں مارکنگ کردی ہے تاکہ سونے والے افراد کے درمیان فااصلہ برقرار رہ سکے۔

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں بے گھر افراد گراؤنڈز، فٹ پاتھ اور پانپ لائنوں کو سونے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ان میں وہ افراد شامل ہیں جن کے پاس رہنے کے لیے گھر نہیں ہوتے ہیں۔

کوروناوائرس سے دنیا میں41 ہزار سے زائد افراد ہلاک

حکام نے عالمی خبررساں ایجنسی کو گراؤنڈ میں مارکنگ کا مقصد کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سماجی رابطوں کو محدود کرنا بتایا ہے۔


متعلقہ خبریں