کرونا: صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ کا حکومتی اقدامات پر تبادلہ خیال


اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکڑ عارف علوی اور چیئرمین سیںٹ صادق سنجرانی  نے کرونا وائرس سے متعلق اٹھائے گئے حکومتی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دوران گفتگو صدر مملکت نے کہا کہ  عوام حکومتی گائیڈ لائنز پر عمل کریں۔ گھروں میں بیٹھنے سے ہی وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: کوروناکی فوری تشخیص کیلئے کٹس پاکستان پہنچ گئیں

چیئرمیں سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ وائرس سے بچاوْ کے لیے سماجی طور پر محدود رہنے سے ہی محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین کی تقلید کرنا ہو گی۔


متعلقہ خبریں