کراچی میں 33 نئے کورونا کیسز کی تصدیق

کورونا اسکیموں میں دھوکہ، سینکروں افراد گرفتار

کراچی: وزیرصحت سندھ  نے کراچی میں 33 نئے کورونا کیسز کی تصدیق کردی ہے۔

وزیرصحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ میں مزید 3 مریض صحت یاب ہونے کے بعد ان کی مجموعی تعداد 55 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس کیخلاف 2 ہفتے کا لاک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا

انہوں نے کہا کہ کراچی میں 307 کورونا وائرس کے کےمریض زیرعلاج ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل سندھ میں 676 کورونا وائرس کے مریض رپورٹ پوئے تھے۔


متعلقہ خبریں