ملتان ریجن، بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع


ملتان: ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے تمام ریجن میں بجلی کے بلوں کی تاریخ ادائیگی میں 7 اپریل تک توسیع  کردی ہے۔

ترجمان میپکو کے مطابق صارفین اپنے بلزلیٹ پیمنٹ سرچارج کے بغیر 7 اپریل تک جمع  کراسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: میپکو کی صارفین سے 22 ارب روپے کی وصولی

ترجمان کے مطابق میپکو انتظامیہ نے بینکس اور ڈاکخانوں کو 7 اپریل تک بغیر جرمانے کے بل وصولی کی ہدایت کردی ہے۔


متعلقہ خبریں