کورونا: اسلام آباد ہائیکورٹ نے دفتری اوقات کار میں کمی کردی

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی، عدالت نے فیصلہ محوظ کرلیا

اسلام آباد: کورونا وائرس کے خدشے پیش نظر اسلام آباد ہائی کورٹ نے  دفتری اوقات کار میں کمی کردی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے سرکلر جاری کے مطابق ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے دفاتر صبح ساڑھے 8 سے دن 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس، پھیلاؤ کے اسباب جاننے کیلئے دائر درخواست مسترد

سرکلر کے مطابق جمعہ کے روز صبح ساڑھے 8 سے دن 12 بجے تک دفاتر کھلے رہیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے اوقات کار 7 اپریل تک قابل عمل ہوں گے۔


متعلقہ خبریں