خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 32 کیسز سامنے آگئے

کورونا اسکیموں میں دھوکہ، سینکروں افراد گرفتار

پشاور: خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس کے مزید 32 کیسز سامنےآگئے۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 343 ہوگئی ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہونے کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 11 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب : کورونا وائرس کے مزید 154 کیسز سامنے آ گئے

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق نئے جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق سوات اور مانسہرہ سے ہے۔


متعلقہ خبریں