سونا 600 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت

کراچی: کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں600 روپے کا اضافہ ہوا۔

کاروباری ہفتے کے آخری دن فی تولہ قیمت میں600 روپے کے بعد فی تولہ سونا کی نئی قیمت 96 ہزار300روپے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: سونا پھر مہنگا ہوگیا

کراچی کے صرافہ بازار 10 گرام سونا کی قیمت میں 515 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ صرافہ بازار میں 10 گرام سونا کی قیمت 82 ہزار 562 روپے ہوگئی۔


متعلقہ خبریں