قومی ایئر لائن کی میزبان میں کورونا وائرس کی تصدیق

پاکستان میں کورونا سے مزید 44 افراد جاں بحق

فائل فوٹو


لاہور: قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی میزبان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر میو اسپتال اسداسلم کت مطابق 34 سالہ میزبان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: پنجاب میں کورونا کے مزید 304 کیسز رپورٹ

سی ای او میو اسپتال کے مطابق پی آئی اے کی میزبان ٹورانٹو کی پرواز سے لاہور پہنچی تھیں۔ قومی ائیرلائن کی میزبان کوایکسپو سنٹر لاہور قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں