قومی اسمبلی سیکریٹریٹ، دفاتر کی بندش میں توسیع

National Assembly

اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کےدفاتربند رکھنے کے فیصلے میں توسیع کردی گئی ہے۔ یہ بات قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ترجمان نے بتائی ہے۔

کورونا وائرس: قومی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر کو چھ اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

ہم نیوز کے مطابق اب قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر کو مزید 14 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت نے اراکین قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے فنڈز جاری کردیے

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سیکریٹریٹ کی بندش کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

 

 


متعلقہ خبریں