سکھرمیں کورونا کے 117 مریض صحت یاب

فوٹو: فائل


سکھر: سکھرکے قرنطینہ سنٹر میں رکھے گئے کورونا وائرس کے 117 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

کمشنر سکھر کے مطابق تفتان بارڈر سے سکھر منتقل کیے گئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں: سندھ میں کورونا سے مزید 2 افراد ہلاک

کمشنر سکھر کے مطابق مریضوں کا دوبارہ ٹیسٹ کرانے پر117 افراد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا۔ صحت یاب افراد کو ڈاکٹرز سےمشارت کے بعد گھر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب55 افراد جاں بحق اور4004 متاثر ہو چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں