عائشہ عمر کا “پاک سرزمین چیلنج “ آخر کیا ہے؟


اسلام آباد: معروف اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کو پاک سر زمین چیلنج دے دیا۔

تصاویر شیئرنگ کی معروف ایپ انسٹاگرام سے جاری اپنے ویڈیو  پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے تجویز کردہ بیس سیکنڈز کے دورانیے میں ہاتھ دھونے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہاتھ دھونے کے ساتھ ساتھ آپ کو قومی ترانہ بھی پڑھنا ہے۔

 


متعلقہ خبریں