امریکی بحریہ کے ذمہ دار کو بے وقوف کہنے پر استعفیٰ دینا پڑا

امریکی بحریہ کے ذمہ دار کو بے وقوف کہنے پر استعفیٰ دینا پڑا

واشنگٹن: امریکی بحریہ کے قائمقام سیکرٹری تھامس موڈلی کو بے وقوف کہنے پر استعفیٰ دینا پڑا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ کے قائمقام سیکرٹری تھامس موڈلی کا استعفیٰ امریکی سیکرٹری دفاع مارک ایسپر نے منظور کر لیا۔

واضح رہے کہ تھامس موڈلی نے امریکی طیارہ بردار جہاز روز ویلٹ کے کپتان بریٹ کو بے وقوف کہا تھا، تھامس موڈلی نے اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے معافی بھی مانگی۔

یہ بھی پڑھیں برطانوی وزیراعظم، دوسری رات: انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں

حزب اختلاف کی جانب سے تھامس موڈلی کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز