گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 53 افراد صحت یاب

پاکستان میں کورونا

فائل فوٹو


گلگت: گلگت بلتستان میں مزید 53 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراطلاعات شمس میر کے مطابق گلگت بلتستان میں آج صرف ایک کورونا وائرس کا مریض رپورٹ ہوا۔ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 213 ہوگئی۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں کورونا وائرس سے مقابلہ مخیر حضرات کے سنگ

پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب اب تک 58 افراد جاں بحق اور 4،183 متاثر ہو چکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 208  نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں