زرمبادلہ کے ذخائر میں 46 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی


کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 46 کروڑ50 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائرمیں 10 ارب 72 کروڑ ڈالررہ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: زر مبادلہ کے ذخائر میں 80 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر6 ارب 26 کروڑ ڈالرہوگئے۔ ملکی مجموعی ذخائر 16 ارب 98 کروڑ ڈالررہ گئے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں