کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم آئی سی یو سے وارڈ منتقل


لندن: کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو انتہائی نگہداشت (آئی سی یو)  سے وارڈ منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان کے مطابق سینٹ تھامس اسپتال کے وارڈ میں صحت یابی کے ابتدائی مرحلے میں برطانوی وزیراعظم کو سخت نگرانی میں رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں: کورونا: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسپتال منتقل

ترجمان کے مطابق پچپن سالہ بورس جانسن خود کو بہت بہتر محسوس کررہے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں