سونا ایک ہزار روپے فی تولہ مہنگا

سونے کی فی تولہ قیمت

کراچی: کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونا کی فی تولہ نئی قیمت 97 ہزار800 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں: سونا 600 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا کی قیمت میں 858 روپے کا اضافہ ہوا۔ صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونا کی قیمت 83 ہزار848 روپے ہوگئی۔


متعلقہ خبریں