کورونا سرگرمیاں: خورشید عالم وزیراعظم کے فوکل پرسن تعینات

فائل فوٹو


اسلام آباد: خورشید عالم کورونا فلاحی سرگرمیوں کیلئے وزیراعظم کے فوکل پرسن تعینات کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن جاری کے مطابق خورشید عالم کی تعیناتی فوری بنیادوں پرہوگی۔ خورشید عالم کو اعزازی طور پروزیراعظم کا فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق خورشید عالم کورونا ریلیف فنڈ کیلئے کاروباری اور مخیر حضرات سے رابطہ رکھیں گے۔


متعلقہ خبریں