محکمہ صحت بلوچستان کے ملازمین کو ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کا اجرا


کوئٹہ: کورونا وبا کے دوران ڈیوٹی پر معمور محکمہ صحت بلوچستان کے ملازمین کوہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کے اجرا کی منظوری دے دی گئی۔

محکمہ خزانہ بلوچستان نے پروفیشنل الاوَنس کے اجرا سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا

اعلامیہ کے مطابقق گریڈ 5 سے گریڈ 14 تک کے ملازمین کو ماہانہ 3000 روپے دیا جائے گا ۔

اعلامیہ کے مطابق گریڈ 2 سے گریڈ 4 تک کے ملازمین کو ماہانہ 1500 روپے الاؤنس دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں