خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 39 کیسز سامنے آگئے

کورونا اسکیموں میں دھوکہ، سینکروں افراد گرفتار

پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 39 کیسز سامنے آگئے۔

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں کورونا سے مزید 3 اموات تعداد کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی۔

مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا میں کاروبار مرحلہ وار کھولنے پر غور شروع

محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 656 ہوگئی ہے

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ 131 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔


متعلقہ خبریں