کورونا کا خدشہ: لاہور شہر کے 7 علاقے سیل


لاہور: کوروناوائرس کے خدشے کے پیش نظر لاہور شہرکے 7 علاقے سیل کردیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر دانش افضال کے مطابق بیگم کوٹ شاہدرہ، رستم پارک گلشن راوی، ریلوے کالونی مغلپورہ، سمال انڈسٹری ہاؤسنگ سوسائٹی ڈیفنس، گوہاوہ ولیج بیدیاں روڈ کے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق علاقوں کو سیل کرنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔


متعلقہ خبریں