فلائی دبئی کو پاکستان کیلئے خصوصی پرواز چلانےکی اجازت مل گئی


اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی فلائی دبئی کو خصوصی پرواز چلانےکی اجازت دے دی ہے۔

سی اے اے ذرائع کے مطابق فلائی دبئی کی پروازکل دبئی سے فیصل آبادکے درمیان چلائی جائی جائے گی۔

خصوصی پروازکےذریعے دبئی میں پھنسے180 پاکستانیوں کوفیصل آباد لایا جائے گا۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے: برطانیہ کے لیے خصوصی پروازیں، اجازت مل گئی

ذرائع کے مطابق واپسی پر اسی پرواز میں 11 اماراتی سفارت کاروں کو واپس لے جایا جائے گا۔پرواز کے فیصل آباد پراترنے پرجہاز کے عملے کوجہاز سے اترنے کی اجازت نہیں ہوگی

 

 


متعلقہ خبریں