وزیراعظم کا کل کراچی کا دورہ شیڈول نہیں، معاون خصوصی

فردوس عاشق کی پی ایس ایل ترانے پر کمنٹری

فوٹو: ہم نیوز


اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا کل کراچی کا دورہ شیڈول نہیں ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے دورہ کراچی کے پروگرام سے متعلق میڈیا کو آگاہ  کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: جزوی لاک ڈاوُن مزید 2 ہفتے تک جاری رہے گا، وزیراعظم

اس سے قبل ذرائع نے دعویٰ کیا تھا کہ وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کل کراچی جائیں گے اور کورونا سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

 


متعلقہ خبریں