کورنگی ابراہیم حیدری جیٹی میں 5 افراد ڈوب گئے


کراچی: کراچی کےعلاقے کورنگی ابراہیم حیدری جیٹی میں گہرے سمندر میں 5 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  ڈوبنے والے 3 افراد کی نعشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔

مزید پڑھیں: گھوٹکی: بکری کو بچاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے

ریسکو ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ڈوبنے والے افراد کا تعلق کورنگی سوکواٹر سے ہے۔

 


متعلقہ خبریں