بلوچستان میں کورونا کے مزید 23 کیسز رپورٹ

فائل فوٹو


کوئٹہ: بلوچستان میں مزید 23 مقامی افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 303 ہوگئی ہے۔بلوچستان میں

انہوں نے کہا کہ  صوبے بھر سے مزید 41 رپورٹس موصول ہوئی ہیں جن میں سے 6 مثبت اور35 منفی آئے۔

مزید پڑھیں: لاک ڈاوُن سے متعلق وفاقی حکومت کے فیصلے سے متفق ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت

لیاقت شاہوانی نے کہا کہ مقامی سطح پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔


متعلقہ خبریں