ایف بی آر کا سیلز، انکم ٹیکس ریفنڈز براہ راست بینک اکاونٹس میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل


اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس ریفنڈز کو براہ راست صارفین کے بینک اکاونٹس میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ٹیکس گزاروں کے بینک اکاونٹس میں ٹرانسفر کرنے  کے لیے نظام تشکیل دے دیا  ہے۔

مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا، ایف بی آر اور کسٹم دفاتر کو جزوی طور پر کھولنے کی اجازت

ایف بی آر اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس گزار بینک اکاونٹس کے ساتھ ساتھ بینک کا آئی بی اے این نمبر بھی فراہم کریں۔


متعلقہ خبریں