پشاور: 20 اپریل سے صوبے کی تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ

پشاور: 20 اپریل سے صوبے کی تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے 20 اپریل سے صوبے کی تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا وائرس: ملازمین بغلگیر ہوں، نہ ہاتھ ملائیں، پشاور ہائی کورٹ

ہم نیوز کے مطابق پشاورہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کے مطابق ہائی کورٹ کے تمام بنچز 20 اپریل سے کام کا آغاز کریں گے۔

کورونا وائرس کے باعث متاثر ہونے والے مقدمات نمٹانے کے لیے بھی حکمت عملی تیار کرنے پہ غور کیا گیا۔

وزیر اعظم کو پشاور احساس سیل پوائنٹ پر بریفنگ

ہم نیوز کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبان کوبھی ماتحت عدالتوں میں مقدمات نمٹانے کے لیے حکمت عملی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں