جناح اسپتال کراچی میں پہلی بائیوسیفٹی لیول تھری لیب قائم


کراچِی: کورونا وائرس کے مریضوں کے ٹسیٹ کے لیے جناح اسپتال کراچی میں پہلی بائیوسیفٹی لیول تھری لیبارٹری قائم کردی گئی ہے۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں قائم بائیو سیفٹی لیبارٹری نے کام شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیں: سندھ: کورونا کے 182 نئے کیسز رپورٹ

انہوں نے کہا کہ جناح اسپتال کراچی کی بائیو سیفٹی لیبارٹری میں یومیہ 100کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔ اگلےمرحلے میں کوروناٹیسٹ کی استعداد بڑھائی جائے گی۔

 


متعلقہ خبریں