امریکہ میں خام تیل کی قیمت منفی میں چلی گئی


کورونا وائرس لاک ڈاون کے سبب امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت منفی میں چلی گئی۔ امریکہ میں خام تیل کی قیمت ایک ڈالرفی بیرل سے بھی کم ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ ٹیکساس کروڈ آئل کی قیمت میں 98 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: عالمی مارکیٹ: خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی تاریخ میں خام تیل کی قیمت کم ترین سطح پرآگئی۔ ویسٹ ٹیکساس کے مئی میں سودوں کیلئے فی بیرل قیمت 19 سینٹ ہوگئی۔


متعلقہ خبریں