افغانستان میں پھنسے 200 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے


اسلام آباد: پاکستانی سفارت خانے کی کوششوں سے افغانستان میں پھنسے 200 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانیوں کو کابل سے کوسٹرز کے ذریعے طورخم پہنچایا گیا۔

مزید پڑھیں: سیزفائرمعاہدےکی خلاف ورزی: بھارتی سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی

سفارت خانے نے پاکستانیوں کی محفوظ واپسی کیلئے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے۔

پاکستانی شہریوں نے وطن واپس لانے میں مدد کرنے پر پاکستانی سفارت خانے کی انتھک کوششوں کی تعریف کی۔ پاکستانیوں نے کابل میں پاکستانی سفیر زاہد نصر اللہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔


متعلقہ خبریں