ایران: لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان

ایران: لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان

تہران: ایران میں جاری لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

کورونا: ایران میں 21.3 ارب یورو کے ریلیف پیکج کا اعلان

ہم نیوز نے عالمی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سفید، زرد اور سرخ رنگوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ سفید کیٹگری کے علاقوں کو کھولا جا رہا ہے۔

کورونا وائرس، ایران نے بھی امریکہ پر الزام عائد کر دیا

ایرانی صدر نے واضح کیا ہے کہ سفید کیٹگری کے علاقوں میں محدود لاک ڈاؤن ہوگا۔

ہم نیوز نے عالمی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران میں بازاروں اور مساجد کو کھولنے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے۔

ایران میں کورونا سے مزید 131 افراد ہلاک

عالمی وبا قراردیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ایران میں گزشتہ ایک ماہ سے سخت پابندیاں نافذ تھیں۔


متعلقہ خبریں