ڈی جی خان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار


ڈیرہ اسماعیل خاں: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)  نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں  میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا اور 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے 3 ہینڈگرینیڈ اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ گرفتاردہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے مزید کہا ہے کہ دہشتگرد ڈیرہ غازی خان میں سرکاری دفاترکو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔


متعلقہ خبریں