سپریم کورٹ نے مقدمات اور اپیل دائر کرنے کی تاریخ میں 9 مئی تک توسیع کردی

عوامی اور سرکاری زمینوں پر پیٹرول پمپس کیسے تعمیر ہو گئے ؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس اور لاک ڈاوْن کے پیش نطر سپریم کورٹ نے فیصلوں کے خلاف اپیل اور مقدامات دائرکرنے کی تاریخ میں 9 مئی تک نرمی کردی ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹکی تمام رجسٹریوں میں مقدمات دائر کرنے کیلئے 9 مئی تک نرمی کی جاتی ہے۔ سائلین 9 مئی تک سپریم کورٹ کی تمام رجسٹریوں کو بند تصور کریں۔


متعلقہ خبریں