لاک ڈاون خلاف ورزی: کراچی میں 105 افراد گرفتار، 40 مقدمات درج


کراچی: لاک ڈاوَن کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی پولیس نے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں 105 افراد گرفتار کرکے 40 مقدمات درج کرلیے گئے۔

سندھ پولیس نے لاک ڈاون کے دوران گرفتاریوں کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 683 چالان اور جرمانے کیے گئے۔

مزید پڑھیں: کراچی: انڈس اسپتال کے 8 ڈاکٹرز میں کورونا کی تصدیق

سندھ پولیس کے مطابق مجموعی طور پر صوبے میں 53 مقدمات درج اور 152 افراد گرفتار کیے گئے۔


متعلقہ خبریں