امریکہ: کورونا مریضوں کے لیے دوا تجویز

امریکہ: موسم خزاں سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

فائل فوٹو


واشنگٹن: امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ریمڈیسیویئرکےاستعمال کی منظوری دے دی ہے۔

امریکہ: کورونا مریضوں کے لیے دوا تجویز کیے جانے کا امکان

ہم نیوز نے عاللمی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے دن 15 لاکھ ریمڈیسیویئراسپتالوں میں تقسیم کردی جائیں گی۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام کا مؤقف ہے کہ ریمڈیسیویئر کے استعمال سے کورونا کے مریضوں کو صحتیاب ہونے میں ایک تہائی کم وقت لگے گا۔

کورونا: نائب امریکی صدر نے احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دیں

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کمپنی ابتدائی طورپرایک اعشاریہ5 ملین خوراک کورونا سے متاثرہ مریضوں کے  لیے مہیا کرےگی۔

‎کورونا ویکسین: آکسفورڈ یونیورسٹی سے حوصلہ افزا خبر آگئی

دو دن قبل امریکہ کے ممتاز ڈاکٹر اور الرجی سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فوسی کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ ایبولا کے لیے تیار کی جانے والی دوا کورونا کے مریضوں کو استعمال کے لیے دینے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں