اسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان

پُرانی کرنسی ختم کرکے نئے نوٹ اکاؤنٹ میں منتقل کیے جائینگے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک کا اس سال عیدالفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملازمین کو بھی نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں کیےجائیں گے۔

اسٹیٹ بینک پاکستان نے ایک اور اہم اعلان کر دیا

بتایا گیا ہے کہ فیصلہ کورونا کے پھیلاوَ کو روکنےکیلئےکوششوں کو مدنظررکھتےہوئے کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک ہر عید کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری کرتا ہے۔


متعلقہ خبریں