خیبرپختونخوا: لاک ڈاؤن میں نرمی، ریسٹورنٹس سے کھانے گھر لے جانے کی اجازت

خیبر پختونخوا کے عجائب گھر اور ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل


پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں جزوی لاک ڈاوَن میں نرمی کرتے ہوئے ریسٹورنٹس اور پکوان سینٹرز سے کھانے گھر لے جانے کی اجازت دے دی۔

محکمہ بحالی وآباد کاری خیبرپختون خوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عوام 4 بجےکے بعد بھی ریسٹورنٹس سے تیارخوراک گھر لےجاسکیں گے۔

خیال رہے کہ کورونا پھیلاوَ کے پیش نظریہ پابندی مارچ میں عائد کی گئی تھی۔


متعلقہ خبریں