لگتا ہے عید سے پہلے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانا پڑے گا، امتیاز شیخ

کے الیکٹرک کو 200 میگا واٹ اضافی بجلی فراہم کی جائے، وزیراعلیٰ کو وزیر توانائی کا خط

کراچی: وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ لگتا ہے عید سے پہلے صوبے میں دوبارہ لاک ڈاؤن لگانا پڑے گا۔

ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر اپنے وڈیو بیان میں وزیر توانائی سندھ  کا کہنا تھا کہ دکانداروں کودودن تک وارننگ دی تھی آج اس کا تیسرا روزہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ جنہوں نے بھی ایس اوپیز پرعمل نہیں کیا ان کےخلاف کارروائی ہوگی۔


متعلقہ خبریں