شہبازگل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط مقرر

گورنر سندھ کا دورہ اسلام آباد معمول کے مطابق ہے، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا ہے۔

اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز گل کو وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےسیاسی روابط تعینات کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنی ٹویٹ میں شہباز گل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا وہ اس عہدے کے پوری طرح اہل ہیں۔


متعلقہ خبریں