طیارہ حادثہ: چھ میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں


کراچی: چیئرمین پی آئی اے نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے چھ افراد کی میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی  ہیں۔

طیارہ حادثہ: محکمہ صحت،80 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

ہم نیوز کے مطابق چیئرمین پی آئی اے نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے سے متاثرہ 70 افراد کے اہل خانہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔

جناح اسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا تھا کہ اسپتال لائی جانے والی نعشوں کے ڈی این اے سیمپلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

طیارہ حادثہ: حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا تھا کہ اسپتال میں طیارہ حادثے کے کسی بھی زخمی کو نہیں لایا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں