ابرارالحق کو خشک کھانسی، بخار کی شکایت، ملنے جلنے والوں کو احتیاط کا مشورہ


لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و معروف گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ میں گزشتہ رات سے خشک کھانسی اور بخار میں مبتلا ہوں، امید ہے کہ یہ کورونا نہیں ہو گا۔

 

انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سمیت جن لوگوں نے بھی میرے ساتھ ملاقات کی ہے ان تمام کو احتیاطی تدابیر اختیار کر لینی چاہئیں۔


متعلقہ خبریں