ترکی: پانچ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ، ایک جاں بحق 18 زخمی

ترکی: پانچ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ

انقرہ: مشرقی ترکی میں پانچ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے سے جارجیا اورآرمینیا بھی متاثر ہوئے ہیں۔

پاپوا نیو گنی میں 6.2 شدت کا زلزلہ

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص جاں بحق ہوا ہے جب کہ 18 زخمی ہو گئے ہیں۔

اسلام آباد، پشاور اور صوابی سمیت ملحقہ علاقوں میں زلزلہ

ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ زلزلے سے متعدد عمارات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز