کورونا: خوشخبری مل گئی؟ ویکسین تیار ہو گئی

کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

لندن: برطانوی ماہرین صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیارکرلی ہے۔

کورونا ویکسین پہلے کون حاصل کرے گا؟ دعویدار سامنے آگیا

ہم نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ برطانوی ماہرین صحت کا مؤقف ہے کہ ڈیکسا میتھا سون نامی دوا کورونا مریض کی زندگی بچا سکتی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف دوا ایک بڑا بریک تھرو ہے۔

عالمی رہنماؤں نے کورونا ویکسین کی مفت فراہمی کا مطالبہ کردیا

خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دوا کے استعمال سے وینٹی لیٹر پر موجود مریض کی زندگی بچانے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے۔

کورونا ویکسین پر امریکہ کا پہلا حق قرار دیے جانے پر فرانسیسی حکومت برہم

ہم نیوز کے مطابق طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیکسا میتھا سون دوا قیمت میں سستی ہے اور باآسانی دستیاب بھی ہو سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں