قومی ڈیف کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد عرفان انتقال کر گئے

پی سی بی(PCB)

کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھاری اضافہ پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا


لاہور: قومی ڈیف کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد عرفان معدے میں انفیکشن کے باعث انتقال کر گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ 31 سالہ محمد عرفان پاکستان کی طرف سے 12 میچزمیں نمائندگی کرچکےہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ڈیف کھلاڑی محمدعرفان ڈیف ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2007 میں قومی اسکواڈ کاحصہ تھے۔


متعلقہ خبریں