امریکہ: ایٹمی حملے کی صلاحیت کے حامل جدید ترین لڑاکا طیارے کی آزمائشی پرواز

U.S. Air Force F-35A Lightning II Joint Strike Fighters from the 58th Fighter Squadron, 33rd Fighter Wing, Eglin AFB, Fla. perform an aerial refueling mission with a KC-135 Stratotanker from the 336th Air Refueling Squadron from March ARB, Calif., May 14, 2013 off the coast of Northwest Florida. The 33rd Fighter Wing is a joint graduate flying and maintenance training wing that trains Air Force, Marine, Navy and international partner operators and maintainers of the F-35 Lightning II. (U.S. Air Force photo by Master Sgt. Donald R. Allen/Released)


نیویارک: امریکہ نے ایٹمی حملہ کی صلاحیت کے حامل جدید ترین ایف تھرٹی فائیو اے لڑاکا طیارے کی آزمائشی پروازیں کی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آزمائش کے دوران طیارے سے ایٹمی حملے کی مشق بھی کی گئی۔

ایف تھرٹی فائیو اے لائٹننگ ٹو اسٹیلتھ نےکیلی فورنیا کے ایڈورڈز ایئرفورس بیس سے اڑان بھری۔ مشق کےدوران جنگی طیارے سے تھرمونیوکلیئرگریویٹی بم گرایا گیا۔

امریکی خلائی ادارے ناسا نے جدید ترین وینٹی لیٹر تیار کرلیا

ایٹم بم کوخفیہ رکھنے کے لیے جہاز کے اندرونی حصے میں بھی رکھا جاسکتا ہے۔

ایف تھرٹی فائیو اے دنیا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ہے،، جس میں ایٹم بم گرانے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔


متعلقہ خبریں