وزیراعظم نے اسامہ کے لیے دو مرتبہ قتل کا لفظ استعمال کیا،شہباز گل

پی ٹی آئی نے صرف پاکستانیوں سے فنڈ اکٹھا کیا، شہباز گل 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ایوان میں اسامہ کے لیے وزیراعظم نے دومرتبہ قتل کا لفظ استعمال کیا۔

کورونا سے متعلق حکومت کو شروع سے کوئی کنفیوژن نہیں تھی، وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق ڈاکٹر شہبازگل نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہی ہے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے جاری پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بیان کو متنازع بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

خواجہ آصف کو ٹی وی پر کامیڈی پروگرام کرنے چاہئیں، فواد چودھری

ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا ٹریک ریکارڈ بہت بہتر ہے۔


متعلقہ خبریں