کراچی: بلدیہ، بسوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی

بجٹ: کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 739 ارب روپے مختص

کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ میں دو بسوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ہم نیوز کے مطابق حادثہ بلدیہ نمبر 2 میں پیش آیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

 


متعلقہ خبریں