سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین پریشان

واٹس ایپ کی میسجنگ سروس میں بہترین فیچر کا اضافہ

اسلام آباد: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’واٹس ایپ‘ ڈاؤن ہونے سے صارفین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

واٹس ایپ کی بزنس ایپ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

ہم نیوز کے مطابق14 جولائی کو واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہونے سے صارفین پریشانی میں مبتلا رہے اور انٹرنیٹ کے ذریعہ پیغام رسانی کا سلسلہ منقطع رہا۔

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بعد سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پہ پڑنے والے دباؤ میں بے پناہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

دستیاب اعداد و شمار کے تحت سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے صارفین کی تعداد میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں